ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

حادثے میں جاں بحق دونوں بھائیوں کی شناخت صغیر اور کبیر نام سے ہوئی۔
ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

Webdesk

|

12 Feb 2025

پاکپتن دیپالپور روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے نتیجے میں دو سگے بھائی لقمہ اجل بن گئے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کے عملے کا اس حوالے کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے  میں جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار دونوں بھائی ضلع بہاولنگر کے رہنے والے تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق دونوں بھائیوں کی شناخت صغیر اور کبیر نام سے ہوئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!