آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔
آسٹریلیا کا  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Webdesk

|

21 May 2024

آسٹریلیا کی جانب سے  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔

مچل مارش ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ اور جیک فریزر مگرک شامل ہیں ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جون کے آغاز سے شروع ہو رہا ہے، آسٹریلوی اسکواڈ ویسٹ انڈیز میں اکٹھا ہو گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!