بابر اعظم کارڈف میں مداحوں پر غصہ ہوگئے

بابر اعظم کارڈف میں مداحوں پر غصہ ہوگئے

بابر اعظم نے سخت لہجے میں مداحوں سے بات کی
بابر اعظم کارڈف میں مداحوں پر غصہ ہوگئے

Webdesk

|

28 May 2024

پاکستانی وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم جو اپنی عاجزانہ طبیعت کے لیے مشہور ہیں، کارڈف میں سیلفی لینے کے لیے گھیرنے پر مداحوں پر غصے میں آگئے۔

 اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے 29 سالہ بلے باز کے مداحوں ہر برہم ہوئے۔

 وائرل ویڈیو میں اسٹار کھلاڑی کو اپنے گارڈز اور منیجرز کے ساتھ کچھ تلاش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 بابر جیسے ہی ہوٹل سے باہر آئے تو مداحوں نے ان کے ساتھ تصاویر کھنچوانے کے لیے انہیں گھیر لیا جس کی وجہ سے بابر اعظم غصہ ہوگئے اور سخت لہجہ اختیار کیا۔

 بابر کی درخواست کے باوجود، ایک مداح نے کور ڈرائیو ماسٹر کی فلم بندی جاری رکھی، جس کے بعد اس نے اپنے محافظوں کو اپنے مداحوں کو منتشر کرنے کی ہدایت کی۔

 بعد ازاں بابر نے اپنے مداحوں کو ان کے ساتھ تصویریں بنواتے ہوئے ایک دعوت دی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گرین شرٹس اس وقت چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!