بابر اعظم کو کپتانی سے کیسے ہٹایا گیا؟ ذکا اشرف کی آڈیو لیک

بابر اعظم کو کپتانی سے کیسے ہٹایا گیا؟ ذکا اشرف کی آڈیو لیک

ذکا اشرف اس آڈیو میں خواتین اور کسی مرد سے گفتگو کررہے ہیں
بابر اعظم کو کپتانی سے کیسے ہٹایا گیا؟ ذکا اشرف کی آڈیو لیک

Webdesk

|

18 Dec 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ خواتین اور ایک شخص سے گفتگو میں قومی ٹیم میں ہونے والی گروہ بندی کے حوالے سے انکشاف کررہے ہیں۔

اس آڈیو میں ذکا اشرف نے بتایا کہ قومی ٹیم کے آٹھ کھلاڑی طلحہ نامی شخص کے ہاتھ میں ہیں اور اُس کی اجازت کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے، بابر کو میں نے ٹیسٹ کی کپتانی برقرار رکھنے کی پیش کش کی تو اُس نے طلحہ سے مشورہ کر کے کپتانی چھوڑ دی۔

اس آڈیو کے بعد سابق کپتان راشد لطیف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ہیش ٹیگ #بہو_نے_کپتان_بدلا ؟ ہیش ٹیگ شروع کیا جبکہ دیگر کرکٹرز نے بھی آڈیو سامنے لانے والے صحافی کی خوب تعریف کی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!