بنگلہ دیش سے وائٹ واش کے بعد قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنرلی
بنگلہ دیش سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل پاکستان اس رینکنگ ٹیبل پر چھٹے نمبر پر تھا۔
Webdesk
|
20 May 2026
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔
بنگلہ دیش نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے ساتویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ پاکستان بنگلہ دیش سے شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔
بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس کو پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
حالیہ ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کھیل کے باعث بنگلہ دیشی ٹیم اور کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی۔
بنگلہ دیش سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل پاکستان اس رینکنگ ٹیبل پر چھٹے نمبر پر تھا۔
Comments
0 comment