چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو لاہور میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو لاہور میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور پنڈی میں ہوں گے، شیڈول
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو لاہور میں ہوگا

ویب ڈیسک

|

8 Jul 2024

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان یکم مارچ 2025 کو لاہور میں گھمسان کا رن پڑے گا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پاکستان کا افتتاحی میچ نیوزی لینڈ سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ 24 کو پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گی۔

ایونٹ کے سیمی فائنلز بالترتیب کراچی اور راولپنڈی میں 5اور 6مارچ کو کھیلے جائیں گے جبکہ 9مارچ کو فیصلہ کن معرکے کی میزبانی لاہور کرے گا۔ یاد رہے کہ بھارت نے ایونٹ میں شرکت کو اپنی حکومت کی اجازت سے مشروط قرار دیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!