دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

تین میچز کی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے لئے پاکستان کو یہ میچ لازمی جیتنا ہے۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Webdesk

|

12 May 2024

ڈبلن: پاکستان نے 3 میچز  پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈبلن میں کھیلا جارہا ہے۔ تین میچز کی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے لئے پاکستان کو یہ میچ لازمی جیتنا ہے۔

واضح رہے کہ آج کا میچ بارش کے باعث کچھ دیر کی تاخیر سے شروع ہو رہا ہے۔ ڈبلن میں آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!