انجیلو میتھیوز نے رہائرمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

انجیلو میتھیوز نے رہائرمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔
انجیلو میتھیوز نے رہائرمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

Webdesk

|

20 May 2024

سری لنکا کے آل رانڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

سری لنکن میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلو میتھیوز نے میلبرن میں گھر خرید رکھے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ اب میلبرن میں رہائش پذیر ہوں گے۔

انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔ 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!