پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

سیریزکا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی11جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائیگا۔
پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

Webdesk

|

9 Jan 2026

دمبولا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔

میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج دمبولا میں کھیلا جاناتھا۔

تاہم  دمبولا میں بارش کے باعث  پہلے ٹاس تاخیر کا شکار ہوا اور پھر بعد ازاں میچ منسوخ کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔  سیریزکا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی11جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائیگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!