پاکستان والی بال ٹیم نے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کوزیر کردیا

پاکستان والی بال ٹیم نے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کوزیر کردیا

پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 25-22، 25-22 اور 25-20 سے شکست دی تھی۔
پاکستان والی بال ٹیم نے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کوزیر کردیا

Webdesk

|

29 May 2024

پاکستان والی بال ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو ہرا کر  سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔

پاکستان نے آسٹریلیا کو اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں تین صفر سے ہرایا، پاکستان کی فتح کا اسکور 26-24 ، 25-19 اور 25-23 رہا۔

 اس سے قبل پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 25-22، 25-22 اور 25-20 سے شکست دی تھی۔

 پاکستان نے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!