قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

نائب کپتانی کیلئے شاہین آفریدی سے بات کی تھی۔ شاہین نے عدم دلچسپی ظاہر کی جس پر معاملات آگے نہ بڑھ سکے۔
قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

Webdesk

|

27 May 2024

 اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں سلیکشن کمیٹی نے نائب کپتانی پر غور کیا تھا۔کرکٹ بورڈ کے مطابق کسی کھلاڑی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی گئی۔

دوسری جانب ذرائع نے دعوی ٰکیا تھا کہ سلیکٹرز نے نائب کپتانی کیلئے شاہین آفریدی سے بات کی تھی۔ شاہین نے عدم دلچسپی ظاہر کی جس پر معاملات آگے نہ بڑھ سکے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!