سعودی عرب نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے بڑا اعلان کردیا

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانیکا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے بڑا اعلان کردیا

Webdesk

|

2 Jun 2024

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو خوشخبری سناتے ہوئے اہم کردیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانیکا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانیکا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سعودی سفیر نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم ان شااللہ یہ ٹورنامنٹ جیتے گی، ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس حج پر شاہی مہمان ہوگی۔

سعودی سفیر نے کہا کہ ان شا اللہ پاکستانی عوام یقینا ورلڈکپ میں ٹیم کی کامیابی کا جشن منائیگی۔میں پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!