شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ نے والد کا میک اپ کردیا، ویڈیو وائرل

شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ نے والد کا میک اپ کردیا، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔
شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ نے والد کا میک اپ کردیا، ویڈیو وائرل

Webdesk

|

18 May 2024

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ آفریدی سے اپنے والد کا میک اپ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں شاہد آفریدی کو چھوٹی  بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شاہد آفریدی لیٹے ہوئے بیٹی سے بات کررہے ہیں، بیٹی کہتی ہے کہ میں نے آپ کے لپ اسٹک لگا دی ہے اب کیا لگارہی ہیں؟ جس پر ان کی بیٹی بلش آن برش اٹھائے  ان سے کہتی ہے کہ میں آپ کو بلش آن لگارہی ہوں۔

ویڈیو میں عروہ شاہد آفریدی کی داڑھی، ماتھے اور گالوں پر بلش آن لگاتے دیکھا جاسکتا ہے، ساتھ ہی وہ اپنے بابا سے کہتی ہیں بابا میں ناراض ہو جاں گی اگر آپ نے منہ دھویا تو۔

وائرل ویڈیو میں ان کی بیٹی معصومیت سے ان سے کہتی ہے میں آپ کو یہ اس لیے لگا رہی ہوں کہ آپ سب کو ڈرائیں، جس پر آفریدی بیٹی سے کہتے ہیں آپ کیوں چاہتی ہیں میں سب کو ڈراں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!