تیسرے ٹی20 میں شکست، شاہین نے بابر اعظم کے بارے میں کیا کہا؟

تیسرے ٹی20 میں شکست، شاہین نے بابر اعظم کے بارے میں کیا کہا؟

پاکستان جو تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے 45 رنز سے شکست دی
تیسرے ٹی20 میں شکست، شاہین نے بابر اعظم کے بارے میں کیا کہا؟

Webdesk

|

17 Jan 2024

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تیسرے میچ میں شکست کی وجہ بتادی۔

اپنی کپتانی میں لگاتار تیسرا میچ ہارنے والی ٹیم کے قائد نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سچی بات ہے ہماری تیاری پوری تھی، نیوزی لینڈ کو اسکے ہوم گراونڈ پر شکست دینا آسان نہیں ہے۔

انہوں نے ٹیم میں تبدیلیوں کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کی وجہ سے ٹیم میں تبدیلیاں کررہے ہیں تاکہ اچھی جوڑی بن سکے۔

شاہین نے کہاکہ صائم ایوب اسٹار کرکٹر اور نوجوانوں کیلیے مشعل راہ ہے جبکہ اعظم خان ڈومیسٹک کا بہترین بلے باز ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!