آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری سے منع کردیا

آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری سے منع کردیا

آرمینیا کی جانب خریداری منسوخ کرنے پر اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز کوبھی دسیوں ملین ڈالر کا نقصان ہوگا
آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری سے منع کردیا

Webdesk

|

26 Nov 2025

یروآن: آرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کردی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور بھارت  کے درمیان1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی اور اگر  یہ سودا طے پاتا تو یہ تیجس جنگی طیارے کی پہلی بڑی برآمدی ڈیل ہوتی۔

رپورٹس میں بتایا گیاکہ آرمینیا کی جانب خریداری منسوخ کرنے پر اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز کوبھی دسیوں ملین ڈالر کا نقصان ہوگا کیونکہ  اسرائیل میں تیار کردہ ریڈار جیسے بہت سارے جدید آلات تیجس میں شامل کیے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!