آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا آغاز

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا آغاز

اس موقع پر اسکائی ٹاور پر نئے سال کا جشن منانے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا آغاز

Webdesk

|

31 Dec 2025

سڈنی: دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہوا۔ آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کی گئی۔آسمان خوبصورت  روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔  

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر  اسکائی ٹاور پر نئے سال کا جشن منانے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

دبئی کے برج خلیفہ پر کچھ دیر بعد آتش بازی کا شاندار مظاہرہ ہوگا۔ سال نو کے موقع پر نیویارک، لندن  اور  پیرس میں بھی جشن منایا جائے گا۔

بیجنگ میں نیو ائیر ٹی پارٹی پر روایتی اوپیرا پیش کیا گیا، اس موقع پر خطاب میں چینی صدر شی جن پنگ نیکہا کہ سال 2026 میں مزید فعال میکرو  پالیسیوں کو  آگے بڑھایا جائیگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!