برطانیہ کی نومنتخب حکومت کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

برطانیہ کی نومنتخب حکومت کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

سیکریٹری خارجہ نے یورپی یونین میں دوبارہ شامل ہونے کا عندیہ بھی دے دیا
برطانیہ کی نومنتخب حکومت کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ویب ڈیسک

|

6 Jul 2024

لندن: برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واضح برتری کے بعد کابینہ اراکین کی تقرری شروع کردی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کیئر اسٹار نے ریچل ریوز کو برطانیہ کی پہلی خاتون چانسلر، انجیلا ریئر کو نائب وزیر اعظم جبکہ لیوڈ لیمی کو سیکریٹری خارجہ اور یویٹ کوپر کو سیکرٹری داخلہ جبکہ جان ہیلی کو سیکریٹری دفاع مقرر کردیا ہے۔

برطانیہ کے نئے مقرر ہونے والے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے یورپ کے ساتھ دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا بھی عندیہ دیا اور کہا کہ لیبر حکومت جلد دوبارہ جی فائیو کا حصہ بن سکتی ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!