چین میں طویل عرصے بعد شادی کی شرح میں اضافہ

چین میں طویل عرصے بعد شادی کی شرح میں اضافہ

چین میں سال 2023 میں 76 لاکھ 80 ہزار جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھے
چین میں طویل عرصے بعد شادی کی شرح میں اضافہ

Webdesk

|

18 Mar 2024

چین میں 9 سال میں پہلی مرتبہ شادی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین میں سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں شادیوں میں 12.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چین میں شادی کی شرح میں اضافہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ’برتھ فرینڈلی سوسائٹی‘ اور لانگ ٹرم، بیلنسڈ پاپولیشن ڈیولپمنٹ کے وعدوں کے بعد سامنے آیاہے۔

چین میں سال 2023 میں 76 لاکھ 80 ہزار جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھے، اس سے قبل 2013 میں ایک کروڑ 34 لاکھ 70 ہزار  جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

چین میں شادی کی شرح میں اضافہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ’برتھ فرینڈلی سوسائٹی‘ اور لانگ ٹرم، بیلنسڈ پاپولیشن ڈیولپمنٹ کے وعدوں کے بعد سامنیآیاہے۔

واضح رہے کہ چین کو پیدائش کی شرح میں کمی کا سامناہے اور آئندہ دہائیوں میں تقریباً 30 کروڑ افراد کی ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!