دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال گرفتار

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال گرفتار

ای ڈی نے کجریوال سے تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی اور پھر گرفتاری کی کارروائی ہوئی۔
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال گرفتار

Webdesk

|

21 Mar 2024

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دہلی کے وزیر اعلیٰ و عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کو آبکاری معاملہ میں گرفتار کر لیا ہے۔

 غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ای ڈی نے کجریوال سے تقریباً دو گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی اور پھر گرفتاری کی کارروائی ہوئی۔

چیف منسٹر کی گرفتاری کے بعد عام آدمی پارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ کجریوال ہی چیف منسٹر رہیں گے یعنی وہ فی الحال استعفیٰ نہیں دیں گے۔

دہلی حکومت میں وزیر آتشی نے کہا کہ کجریوال چیف منسٹر ہیں اور رہیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!