افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 دہشتگرد واصل جہنم

افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 دہشتگرد واصل جہنم

ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد ضرار گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔
افغانستان میں ڈرون حملہ، 8 دہشتگرد واصل جہنم

Webdesk

|

2 Jun 2024

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد واصل جہنم ہوگئے، ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد ہوگئے، جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد بتائے جارہے ہیں۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گرد ضرار گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!