افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری جان سے گئے

افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری جان سے گئے

افغانستان سے ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے چینی کمپنی کے ملازمین تھے۔
افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری جان سے گئے

Webdesk

|

27 Nov 2025

تاجک حکام کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کی رات افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ کیا گیا، حملے میں 3 چینی شہری لقمہ اجل بن گئے۔

تاجک وزارت خارجہ کے مطابق افغانستان سے تاجکستان کے جنوب میں ایک چینی کمپنی پر ڈرون حملہ کیا گیا۔

تاجک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے چینی کمپنی کے ملازمین تھے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان عسکریت پسند تاجکستان کی سرحد کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں سرگرم ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!