فلسطین میں سعودی ریاست کا قیام، اسرائیلی وزیراعظم کی پیش کش پر سعودی عرب کا جواب

فلسطین میں سعودی ریاست کا قیام، اسرائیلی وزیراعظم کی پیش کش پر سعودی عرب کا جواب

سعودی عرب نے نیتن یاہو کی پیش کش کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
فلسطین میں سعودی ریاست کا قیام، اسرائیلی وزیراعظم کی پیش کش پر سعودی عرب کا جواب

ویب ڈیسک

|

9 Feb 2025

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم کی تجویز کو مسترد کرنے پر اپنے برادر ممالک کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ ہم اپنے ہمسائیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ 

سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض انتہا پسند ذہنیت یہ نہیں سمجھتی کہ فلسطینیوں کے لیے اُن کے وطن کا کیا مطلب ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قابض ذہنیت کے لیے یہ بات سمجھنا بھی مشکل ہے کہ فلسطینیوں کا اپنی سرزمین کے ساتھ شعوری، تاریخی اور قانونی طور کتنا گہرا تعلق ہے۔

بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی فلسطین میں اپنی ریاست کے قیام تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اسے مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین سعودی عرب کی خومختاری اور سلامتی سرخ لکیر ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اس وقت امریکا ے دورے پر ہیں جہاں ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی غزہ سے فلسطینیوں کو کسی اور سرزمین پر منتقل کرنے کا ارادہ ظاہر کرچکے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!