حکومت کا 26 اور 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا 26 اور 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

عام تعطیل کے تحت ملک بھر کے تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے
حکومت کا 26 اور 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک

|

24 Nov 2025

شہریوں کیلیے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے رواں ہفتے میں دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عمان کی حکومت نے قومی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں 26 اور 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا۔

عام تعطیل کے تحت ملک بھر کے تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

نیوز ایجنسی کے مطابق تمام تعلیمی ادارے، دفاتر بند رہیں گے اور پھر 30 نومبر کو معمولک ے مطابق کھلیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال حکومت نے قومی دن کو دو دن منانے کا اعلان کیا اور اس حوالے سے شاہی فرمان بھی جاری ہوا تھا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!