ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے معاملات میں بیان بازی کی گنجائش نہیں۔
ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

Webdesk

|

4 May 2026

تہران: ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات سے نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے معاملات میں بیان بازی کی گنجائش نہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!