جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو

جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو

اسرائیلی فوج اور شہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو

Webdesk

|

23 Jun 2026

بیروت: اسرائیل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ دفاع اور فوجی سربراہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سیکیورٹی زون برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گی۔

مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج اور شہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی شہریوں اور فوج کی سلامتی بنیادی اصول رہے گی۔مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!