جرمنی نے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر کے اسلحے کی برآمد کی منظوری دے دی

جرمنی نے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر کے اسلحے کی برآمد کی منظوری دے دی

جرمنی کی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس نے پچھلے اگست سے لے کر اب تک 101.61 ملین ڈالر کا فوجی ساز و سامان اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دی ہے۔
جرمنی نے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر کے اسلحے کی برآمد کی منظوری دے دی

Webdesk

|

25 Oct 2024

برلن: جرمنی نے پچھلے تین ماہ کے دوران اسرائیل کے لیے 100 ملین ڈالر کے فوجی ساز و سامان کو برآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات جرمن کی وزارت خارجہ نے بتائی ہے۔ اور یہ فیصلہ اس وقت سامننے آیا ہے جب 'ہیومن رائٹس گروپ ' نے غزہ میں اسلحہ کے استعمال کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مبنی قرار دیا ہے اور اس پر تشویش ظاہر کی ہے۔

جرمنی کی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس نے پچھلے اگست سے لے کر اب تک 101.61 ملین ڈالر کا فوجی ساز و سامان اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دی ہے۔

یہ بات پارلیمان کو ایک سوال کے جواب میں بتائی گئی۔ سوال بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان نے پوچھا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!