جے ڈی وینس کا حماس سے متعلق بڑا اعتراف

جے ڈی وینس کا حماس سے متعلق بڑا اعتراف

صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
جے ڈی وینس کا حماس سے متعلق بڑا اعتراف

Webdesk

|

20 Oct 2025

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ فی الحال حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام موجود نہیں ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ واضح طور پر مثالی نہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ جنگ بندی معاہدے نے اسرائیل اور مسلم ممالک کے درمیان دیرپا امن کی راہ ہموار کردی ہے۔

 نائب صدر کا کہناتھا کہ حماس اگر اسرائیل پر گولی چلاتی ہے تو پھر اسرائیل کو بھی یقینا جواب دینا پڑے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!