2 hours ago
خطبہ حج مسجد نمرہ سے امام مسجد نبوی علی الحذیفی دیں گے
مناسک حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا
Webdesk
|
20 May 2026
مکہ مکرمہ: مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمن الحذیفی دیں گے۔
ڈاکٹر شیخ علی بن عبدالرحمن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قرا میں سے سمجھا جاتا ہے۔
ان کے والد سعودی افواج کے امام و خطیب تھے۔واضح رہے کہ خیال رہے کہ مناسک حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحی بدھ 27 مئی 2026 کو ہوگی۔
Comments
0 comment