مودی رجیم کا کینیڈا میں بدامنی پھیلانے کے شواہد پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکار ڈی پورٹ

مودی رجیم کا کینیڈا میں بدامنی پھیلانے کے شواہد پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکار ڈی پورٹ

کینیڈا کی پولیس نے تحقیقات مکمل کرلیں
مودی رجیم کا کینیڈا میں بدامنی پھیلانے کے شواہد پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکار ڈی پورٹ

Webdesk

|

15 Oct 2024

کینیڈا کی حکومت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ اور شواہد سامنے آنے پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا۔

کینیڈین حکام نے بتایا کہ انتہائی قدم پولیس کی رپورٹ کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں نشان دہی کی گئی کہ کودی رجیم کینیڈا میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں براہ راست ملوث ہے۔

ان کے مطابق مودی رجیم کو اوٹاوا میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار اور 6 سفارتی اہلکاروں کی سہولت کاری حاصل تھی۔

سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کے سبب ان بھارتی سفارتکاروں کو کینیڈا سے ملک بدر کیا گیا ہے۔

ادھر بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کینیڈا سے سفارتی تعلقات معطل کرتے ہوئے اپنے نمائندوں کو دہلی واپس بلالیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!