4 hours ago
مودی سرکار بزدل ہے، پریانکا گاندھی
انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

Webdesk
|
11 Aug 2025
نئی دہلی: بھارتی سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پریانکا گاندھی نے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بزدل قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
راہول گاندھی کو حراست میں لینے پر پرینکا گاندھی نے کہا، سرکار ڈری ہوئی ہے۔انہوں نے حکومت کے خلاف سرکار بزدل ہے اور گدی چور ہے کے نعرے بھی بلند کیے۔
Comments
0 comment