پیوٹن کا یورپ پر حملہ کرنے سے متعلق اہم بیان

پیوٹن کا یورپ پر حملہ کرنے سے متعلق اہم بیان

یورپی رہنما سیاسی فائدے اور دفاعی صنعتوں کیلئے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔
پیوٹن کا یورپ پر حملہ کرنے سے متعلق اہم بیان

Webdesk

|

28 Nov 2025

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ کو حملہ نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کروانے کیلئے تیار ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کا یورپی ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، یورپی رہنما سیاسی فائدے اور دفاعی صنعتوں کیلئے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔

صدر پیوٹن نے مزید کہا کہ یورپ پر حملے کے منصوبے کا سننا حماقت ہے، ہم نے کبھی ایسا منصوبہ نہیں بنایا، روسی حملے کے دعوے کرنے والے یا تو نااہل ہیں یا بددیانت۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!