پیوٹن کی ایران کے جوہری تنازع پر ثالثی کی پیشکش
روس کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں ۔

Webdesk
|
6 Jun 2025
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران اور امریکا کے درمیان جوہری تنازع کو حل کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدارتی ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ روس کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ صدر پیوٹن تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری مسائل پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
Comments
0 comment