روس کا مقابلہ کرنے کے لیے نیٹو کا بڑا فیصلہ

روس کا مقابلہ کرنے کے لیے نیٹو کا بڑا فیصلہ

ہمیں اس کے لیے تیار رہنا ہوگا، اس لیے اخراجات 2 فیصد سے کہیں زیادہ ہوں گے۔
روس کا مقابلہ کرنے کے لیے نیٹو کا بڑا فیصلہ

Webdesk

|

3 Jun 2025

ماسکو: شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے روس کے ساتھ جاری جغرافیائی سیاسی تصادم کے پیش نظر دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لیٹوانیا کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کے لیے تیار رہنا ہوگا، اس لیے اخراجات 2 فیصد سے کہیں زیادہ ہوں گے جس کے ہم عادی تھے۔

انہوں نے مزید واضح کیا کہ دفاعی اخراجات کے لیے اتحاد کا موجودہ سالانہ ہدف، جو اقتصادی پیداوار کا 2 فیصد ہے، موجودہ سکیورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اب کافی نہیں ہے۔

لیتوانیا کے صدر گیٹاناس ناوسیڈا نے اتحادیوں سے فوج میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ روس انتظار نہیں کرے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!