12 hours ago
روس امریکی دبائو کے آگے نہیں جھکے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس امریکا یا کسی اور ملک کے دبائو میں نہیں آئے گا۔
Webdesk
|
24 Oct 2025
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک امریکی دبا کے آگے نہیں جھکے گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس امریکا یا کسی اور ملک کے دبائو میں نہیں آئے گا۔
صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ اگر روس کے اندر کوئی فوجی حملہ کیا گیا تو اس کا خاطر خواہ جواب دیا جائے گا۔
روسی صدر نے امریکا کی جانب سے لگنے والی معاشی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی دوستانہ اقدام نہیں اور اس پر ردِعمل تو آئے گا، تاہم اس سے ہماری اقتصادی بہتری پر کوئی برا اثر نہیں پڑے گا۔
Comments
0 comment