سعودی عرب میں 7 افراد کے سر قلم کردیے گئے

سعودی عرب میں 7 افراد کے سر قلم کردیے گئے

ملزمان پر دہشت گردی کا الزام تھا
سعودی عرب میں 7 افراد کے سر قلم کردیے گئے

Webdesk

|

28 Feb 2024

سعودی عرب کی عدالت کے حکم پر جرم ثابت ہونے کے  بعد 7 افراد کے سر قلم کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے دہشت گردی میں ملوث 7 افراد کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا پانے والے مجرمان کو سزا دے دی۔

سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سزا پانے والوں پر الزام تھا کہ انہوں نے دہشت گرد تنظیموں، گروہوں کی تشکیل اور مالی معاونت کی، سماعت کے دوران ملزمان کو صفائی کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا۔

سعودی عرب کی جانب سے سزا پانے والوں کی شناخت اور قومیت ظاہر نہیں کی گئی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!