صہیونی حملوں میں کتنے ایرانی شہری شہید ہوئے تھے؟

صہیونی حملوں میں کتنے ایرانی شہری شہید ہوئے تھے؟

ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کردی
صہیونی حملوں میں کتنے ایرانی شہری شہید ہوئے تھے؟

ویب ڈیسک

|

14 Jun 2025

ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 20 بچوں سمیت 60 افراد شہید ہوئے ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعے کو رہائشی عمارتوں پر کیے جانے والے اسرائیلی حملوں میں 20 بچوں سمیت 60 افراد مارے گئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں ایران کے نمائندے نے جمعے کو اسرائیلی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 78 بتائی تھی۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ جن 60 لوگوں کی ہلاکت کی آج خبر دی گئی ہے کیا یہ پہلے مرنے والے 78 افراد میں شامل ہیں یا نہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!