11 hours ago
سالمونیلا وائرس کی وبا امریکا میں پھیل گئی
اس وبا کا تعلق نامیاتی بھورے انڈوں اور غیر پنجرے والے بھورے انڈوں سے ہے

Webdesk
|
9 Jun 2025
واشنگٹن : سالمونیلا وائرس کی وبا امریکہ کی سات ریاستوں میں پھیل گئی ۔
امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی وفاقی صحت کے حکام نے سات مغربی اور وسط مغربی امریکی ریاستوں میں سالمونیلا کے پھیلنے کی اطلاع دی ہے جہاں درجنوں افراد سالمونیلا سے ہیں ۔
اس وبا کا تعلق نامیاتی بھورے انڈوں اور غیر پنجرے والے بھورے انڈوں سے ہے جو رواں سال فروری اور مئی کے درمیان اگست میں ایک ایگ کمپنی کے ذریعے تقسیم کیے گئے تھے۔
Comments
0 comment