اسرائیل نے ایران میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، بائیڈن

اسرائیل نے ایران میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، بائیڈن

مجھے امید ہے کہ یہ حملے اسرائیل اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری باہمی کشیدگی کو اختتام پذیر کرنے والے ہوں گے۔
اسرائیل نے ایران میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، بائیڈن

Webdesk

|

27 Oct 2024

تہران : ایران پر اسرائیلی حملے کے محدود اثرات کی تصدیق کرنے کے لیے امریکی صدر بائیڈن کا بیان بھی آگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوارکو ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ حملے اسرائیل اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری باہمی کشیدگی کو اختتام پذیر کرنے والے ہوں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!