اسرائیلی فوج اور شاباک نے محمد سنوار کی موت کا باضابطہ اعلان کردیا

اسرائیلی فوج اور شاباک نے محمد سنوار کی موت کا باضابطہ اعلان کردیا

اسرائیلی فوج نے کہا کہ محمد سنوار کو 13 مئی کو خان یونس کے ایک ہسپتال کے نیچے کمانڈ کمپائونڈ میں مار دیا گیا ۔
اسرائیلی فوج اور شاباک نے محمد سنوار کی موت کا باضابطہ اعلان کردیا

Webdesk

|

1 Jun 2025

تل ابیب : اسرائیلی فوج اور ملٹری انٹیلی جنس برانچ  شاباک نے غزہ کی پٹی میں حماس تحریک کے رہنما محمد سنوار کی موت کا باضابطہ اعلان کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ محمد سنوار کو 13 مئی کو خان یونس کے ایک ہسپتال کے نیچے کمانڈ کمپائونڈ میں مار دیا گیا ۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ رفح بریگیڈ کے کمانڈر محمد شبانہ کو محمد سنوار کے ساتھ مارا گیا ۔

سنوار کی موت کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا کہ عزالدین الحداد اور خلیل الحیہ اگلے ہدف کی فہرست میں ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!