ٹرمپ نے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

ٹرمپ نے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

امریکی صدر نے سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے۔
ٹرمپ نے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

Webdesk

|

1 Jul 2026

نیویارک: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے۔

اس کے علاوہ امریکی صدر نے سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے۔

رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے ذاتی اثاثوں کی تفصیلات 900 سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویز میں جاری کی گئی ہیں ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!