ٹرمپ نے روس سے کاروبار کرنے والے ممالک کو خبردار کردیا

ٹرمپ نے روس سے کاروبار کرنے والے ممالک کو خبردار کردیا

روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا۔
ٹرمپ نے روس سے کاروبار کرنے والے ممالک کو خبردار کردیا

Webdesk

|

17 Nov 2025

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن رہنما روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کی قانون سازی پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!