اتوار کے روز آبنائے ہرمز سے 34 جہاز گزرے، ٹرمپ کا دعویٰ
بحری جہازوں کی یہ تعداد "اس احمقانہ بندش کے آغاز کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے
Webdesk
|
13 Apr 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کے روز 34 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ بحری جہازوں کی یہ تعداد "اس احمقانہ بندش کے آغاز کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے"۔
Comments
0 comment