18 hours ago
ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں، 90 سے زائد فوجی زخمی
اسرائیلی میڈیا نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی

ویب ڈیسک
|
14 Jun 2025
اسرائیل کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی میں 4 اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی ’صادق سوم‘ آپریشن کے نتیجے میں 90 فوجی زخمی جبکہ چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔
اسرائیل نے گزشتہ روز اسرائیل پر 200 میزائل داغے جس میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 4 جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی آپریشن کے نتیجے میں تل ابیب کی 9 عمارتیں مکمل تباہ جبکہ درجنوں اپارٹمنٹس کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
اسرائیلی حکومت نے تل ابیب سمیت دیگر علاقوں کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
Comments
0 comment