ایران معاہدہ کرنے کیلئے بے تاب ہے، ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ

ایران معاہدہ کرنے کیلئے بے تاب ہے، ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ

اہم یہ ہے کہ مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں ہم چین سے جیتیں۔
ایران معاہدہ کرنے کیلئے بے تاب ہے، ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ

Webdesk

|

18 May 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے بیتاب ہے، جنگ کے اختتام تک کسی چیز کے بارے میں اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔

چین سے متعلق ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا اہم یہ ہے کہ مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں ہم چین سے جیتیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!