ایران نے ڈیل نہ کی تو اگلے حملے مزید خطرناک ہوں گے، ٹرمپ کی دھمکی

ایران نے ڈیل نہ کی تو اگلے حملے مزید خطرناک ہوں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اگر جوہری معاہدے کی ڈیل نہ کی تو حملے مزید خطرناک ہوں گے۔
ایران نے ڈیل نہ کی تو اگلے حملے مزید خطرناک ہوں گے، ٹرمپ کی دھمکی

Webdesk

|

13 Jun 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی ڈیل نہ کی تو اگلے حملے مزید خطرناک ہوں گے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اگر جوہری معاہدے کی ڈیل نہ کی تو حملے مزید خطرناک ہوں گے۔

امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو معاہدے کی ڈیل کے لیے پیش کش کی تھی مگر کوئی فائدہ ہوا اور نہ انہوں نے جواب دیا۔

ٹرمپ کا یہ بیان اس بات کی غمازی ہے کہ ایران پر کیے جانے والے حملوں میں امریکا کی پشت پناہی حاصل ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!