ایران پر اسرائیلی حملہ، حماس کا ردعمل سامنے آگیا

ایران پر اسرائیلی حملہ، حماس کا ردعمل سامنے آگیا

ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔
ایران پر اسرائیلی حملہ، حماس کا ردعمل سامنے آگیا

Webdesk

|

13 Jun 2025

تہران : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کی حملے خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!