ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل کی مالی مشکلات بڑھ گئیں

ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل کی مالی مشکلات بڑھ گئیں

غزہ کا تنازع 2025 تک برقرار رہ سکتا ہے اور اس کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں۔
ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل کی مالی مشکلات بڑھ گئیں

Webdesk

|

13 Aug 2024

تل ابیب: ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کا خدشہ اور 10 ماہ سے جاری حماس اسرائیل جنگ نے اسرائیل کو نقصان پہنچایا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل مالی مشکلات میں پھنس گیا ہے۔کیپیٹل مارکیٹ کمپنی فچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے جس کے بعد اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ اے پلس سے گر کر اے ہوگئی ہے۔

ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے خیال میں غزہ کا تنازع 2025 تک برقرار رہ سکتا ہے اور اس کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!