ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید

ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید

ایران، امریکہ اور یورپ کے ساتھ بات کر رہا ہے لیکن وہ ڈکٹیشن کو قبول نہیں کرے گا۔
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید

Webdesk

|

12 Jun 2025

تہران : ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کا حصول نہیں کر رہا انہوں نے اپنے ملک کے ایمٹی عدم پھیلا کے عزائم کا اعادہ کیا ہے۔

 ایران، امریکہ اور یورپ کے ساتھ بات کر رہا ہے لیکن وہ ڈکٹیشن کو قبول نہیں کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ایران کے دشمن اس پر حملہ کرنے کے لیے اندرونی کشمکش کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسی کوششوں کو ناکام بنادیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!