یو اے ای کا فضائی آپریشن مکمل بحال کرنے کا اعلان
یو اے ای فضائی حدود میں ہوائی آمدورفت معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے۔
Webdesk
|
3 May 2026
دبئی: متحدہ عرب امارات نے فضائی آپریشن مکمل بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای نے اپنا فضائی آپریشن معمول کے مطابق بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یو اے ای فضائی حدود میں ہوائی آمدورفت معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے۔
Comments
0 comment