یورینیم افزودگی معطل نہیں کریں گے، ایرانی سپریم لیڈر

یورینیم افزودگی معطل نہیں کریں گے، ایرانی سپریم لیڈر

جوہری معاہدے کے لیے امریکی تجویز ایران کے قومی مفاد کے خلاف ہے۔
یورینیم افزودگی معطل نہیں کریں گے، ایرانی سپریم لیڈر

Webdesk

|

5 Jun 2025

تہران : ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکہ کی اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس میں ایران کو یورینیئم افزودگی روکنے کے لیے کہا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ جوہری معاہدے کے لیے امریکی تجویز ایران کے قومی مفاد کے خلاف ہے۔ اس لیے ہم یورینیئم افزودگی کا سلسلہ معطل نہیں کریں گے۔

'انہوں نے کہاکہ ان کا ملک پرامن مقاصد کے لیے اپنا جوہری پروگرام جاری رکھے گا۔

 تاکہ ٹیکنالوجی کا جوہری استعمال اپنی پر امن ضرورتوں کے لیے کرتا رہے۔ جبکہ مغربی طاقتوں کا کہنا ہے کہا ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!